ہربنس پورہ، پلاٹ پرقبضہ کی کوشش ناکام

ہربنس پورہ، پلاٹ پرقبضہ کی کوشش ناکام

  



برکی(نمائندہ خصوصی) ہربنس پورہ کے علاقہ میں الرحمن گارڈن کے قریب واقع شہری میاں عابد علی مناواں اور میاں ظہیرالدین بابر کے پلاٹ پرقبضہ کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی،30سے35 مسلح افراد تالہ توڑ کر ان کے پلاٹ میں داخل ہوئے اور پلاٹ پر قبضہ کرنے کی کوشش کی جس پر انہوں نے15پر کال کر کے متعلقہ پولیس کی مددسے قبضہ مافیا کو ناکام بنا دیا۔

مزید : علاقائی