15 ڈی ایس پیز کی ترقی

15 ڈی ایس پیز کی ترقی

  



لاہور(کرائم رپورٹر) پنجاب پولیس کے 15 ڈی ایس پیز کی ایس پی کے عہدے پر ترقی۔ ترقی پانے والوں میں ڈی ایس پی ٹاون شپ سرکل ناصر محمود باجوہ، سمیت فرحت حمید قریشی، ساجد حسین، طاہر مقصودِ، محمد اشرف، فاروق احمد ہندل، ملازم حسین، ظہیر احمد، محمد مسعود، مطیع اللہ، شمس الحق، اویس ملک، قاسم خان اور فرخ حفیظ شامل ہیں۔

مزید : علاقائی