متروکہ وقف املاک کے عامرحسین ہاشمی کے والد سپرد خاک

متروکہ وقف املاک کے عامرحسین ہاشمی کے والد سپرد خاک

  



لاہور(فلم رپورٹر) متروکہ وقف املاک بورڈ کے ترجمان عامر حسین ہاشمی،عادل ہاشمی اور عاقل حسین ہاشمی کے والد مشکور حسین ہاشمی قضائے الہی سے وفات پا گئے مرحوم کو گزشتہ روز نمازجنازہ سبزاہ زار میں ادا کرنے کے بعد شاہ فرید قبرستان ملتان روڈ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ معروف مذہبی اسکالر مرتضی حسین گھلو نے پڑھائی۔نماز جنازہ میں چیئرمین مترو کہ وقف املاک بورڈ ڈاکٹر عامر احمد،وفاقی وزیر حماد اظہر کے کوآرڈینیٹر ملک ساجد پرنس،علی حسنین مہدوی،ایکسئن عارف بٹ،محمد نعیم،حاجی نثار علی خان،سجاد بخاری،میاں امجد بلو،میاں عبد الخالق،منشا ء پرنس،صابر شاہ ،احمد قریشی،غلام محی الدین،رضوان علی،رانا ارسلان،محمد فراز،محمد اصغر، و دیگر سیاسی وسماجی شخصیات،وکلاء،اقلیتی و مذہبی رہنماؤں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔مرحوم کی رسم قل کل بروز اتوار رانکی رہائش گا ہ -884 Lبلاک سبزاہ زار اسکیم ملتان روڈ لاہور بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4