کوریو گرافر تنویر رومیو ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئے

کوریو گرافر تنویر رومیو ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئے
 کوریو گرافر تنویر رومیو ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئے

  



لاہور(فلم رپورٹر)کوریو گرافر تنویر رومیو ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئے،رقم چھین لی،تشدد کرکے گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا کوریوگرافر تنویر رومیو گوجرانوالا کے علاقہ گاڑی کو روک کر ان پرشدید تشدد کیا نقدرقم چھین کر اور گاڑی کے شیشے توڑ ے اور ان کے ساتھی اداکاروں شان شانی اورر علی خاورکوبھی تشددکا نشانہ بنایااس دوران 15 پر کال کی پولیس کی گئی جس پر بھاری نفری کچھ دیر بعد موقع پرپہنچ گئی۔

بروقت کاروائی کرتے ہوئے ان تمام اداکاروں کو تحفظ فراہم کیا گیاجبکہ ڈاکوؤں کے خلاف تھانہ میں رپورٹ درج کروا دی گئی ہے۔کوریو گرافر تنویررومیوکا کہناہے کہ پولیس نے ہمارے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ان کا کہنا تھا کہ ان ڈاکوؤں کو فورا گرفتار کیا جائے گا۔

مزید : کلچر