ناقص پرفارمنس،حرا خان فلم ”میں تیری گلناز ہوں“ سے الگ

ناقص پرفارمنس،حرا خان فلم ”میں تیری گلناز ہوں“ سے الگ

  



لاہور(فلم رپورٹر)ڈائریکٹر فاروق مینگل نے ناقص پرفارمنس کی بنا پر اداکارہ حرا خان کو اپنی فلم”میں تیری گلناز ہوں“ سے الگ کر دیا ہے۔فاروق مینگل نے اداکارہ حرا خان کو ٹائٹل رول کے لئے کاسٹ کیا تھا جس کا سکرپٹ خلیل الر ٰ قمر نے تحریر کیا ہے چند روز پہلے جب حرا خان کے کام کا جائزہ لیا گیاتو انہیں بہت زیادہ مایوسی ہوئی کیونکہ اداکارہ پرفارمنس سے بالکل بھی متاثر نہیں کرپائی۔

جس کے بعد رائٹر اور ڈائریکٹر نے فیصلہ کیا کہ اس کردار کے لئے کسی اور باصلاحیت اداکارہ کو کاسٹ کیا جائے۔

مزید : کلچر