اپنا ہر کام باقاعدہ منصبوبہ بندی سے کرتی ہوں،نور ملک

اپنا ہر کام باقاعدہ منصبوبہ بندی سے کرتی ہوں،نور ملک
 اپنا ہر کام باقاعدہ منصبوبہ بندی سے کرتی ہوں،نور ملک

  



لاہور(فلم رپورٹر)ابھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ و ماڈل نور ملک نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ اپنا ہر کام باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ کیا ہے۔ ماڈلنگ کے ساتھ ڈراموں میں بھی کام کررہی ہوں کیونکہ میں خود کو ایک جگہ تک محدودنہیں رکھ سکتی۔نور ملک نے کہا کہ ایک کمپنی سے کمرشل شوٹ کا معاہدہ کیاہے۔ انہوں نے کہاکہ میں خود کو ایک جگہ تک محدودنہیں رکھ سکتی۔ماڈلنگ،ٹی وی اور فلم تینوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کو منوانا چاہتی ہوں کسی فلم میں جب چیلجنگ کردار کی پیش ہوئی تو ضرور کام کروں گی فلم انڈسٹری کی بحالی کا م شروع ہو چکاہے۔

مزید : کلچر