سابق گلوکارہ رابی پیزادہ کا نیا ٹیلنٹ سامنے، وڈیو جاری

سابق گلوکارہ رابی پیزادہ کا نیا ٹیلنٹ سامنے، وڈیو جاری
 سابق گلوکارہ رابی پیزادہ کا نیا ٹیلنٹ سامنے، وڈیو جاری

  



لاہور(فلم رپورٹر)سابق گلوکارہ رابی پیزادہ کا نیا ٹیلنٹ سامنے آگیا، وڈیو جاری کر دی گئی۔رابی پیرزادہ نے گزشتہ سال شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا تھا اور شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی مگر اور اب انہوں نے ٹویٹر پر ایک وڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ پینٹنگ کرتے ہوئے قران پاک کی ایک آیت لکھتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں اور اس کو انہوں نے خود کی قران پاک سے محبت قرار دیا ہے۔

مزید : کلچر