ویلڈ ن”اجمل وزیر“ وزیراعظم نے کرونا آگاہی مہم پر حکومت کی کارکردگی کو سراہا

ویلڈ ن”اجمل وزیر“ وزیراعظم نے کرونا آگاہی مہم پر حکومت کی کارکردگی کو سراہا

  



پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان نے کرونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کرنے اور پھیلاؤ روکنے اور موثرآگاہی مہم چلانے پر خیبر پختونخواہ کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر کی کارکردگی کو سراہا ہے اور کہا ہے کہ خیبر حکومت کی کاروائی دوسرے صوبوں کے لیے قابل تقلید ہے۔کرونا ویڈیو کانفرنس کے دوران وزیراعظم نے صوبائی مشیر کو شاباش دی اور کہا کہ ویل ڈن اجمل وزیر۔

مزید : صفحہ اول