حکومتی ،سیاسی شخصیات کے پریس کانفرنس،میڈیا کوریج پر پابندی کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست

حکومتی ،سیاسی شخصیات کے پریس کانفرنس،میڈیا کوریج پر پابندی کیلئے ...
حکومتی ،سیاسی شخصیات کے پریس کانفرنس،میڈیا کوریج پر پابندی کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومتی ،سیاسی شخصیات کے پریس کانفرنس،میڈیا کوریج پر پابندی کیلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔

درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا ہے کہ سیاسی شخصیات کی پریس کانفرنس دفعہ 144 کی خلاف ورزی ہے ،اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی طرف سے متفرق درخواست دائر کردی گئی ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور