پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز کھیلے جائیں گے یا نہیں ؟ترجمان پی سی بی نے بڑا اعلان کردیا

پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز کھیلے جائیں گے یا نہیں ؟ترجمان پی سی بی نے بڑا ...
پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز کھیلے جائیں گے یا نہیں ؟ترجمان پی سی بی نے بڑا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان پی سی بی نے کہاہے کہ پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز ضرور کھیلے جائیں گے ،ملکی اورغیرملکی کھلاڑیوں کی موجودگی کو دیکھ کر بقیہ میچز کرائے جائیں گے ۔
نجی ٹی وی 92 کے مطابق پی سی بی کے ترجمان نے کہاہے کہ پی ایس ایل فائیو کے باقی میچز ضرور کھیلے جائیں گے ،پی ایس ایل کے پلے آف میچ اور ایلیمینیٹرز راﺅنڈہوں گے ،ترجمان پی سی بی کاکہنا ہے کہ ملکی اورغیرملکی کھلاڑیوں کی موجودگی کو دیکھ کر بقیہ میچز کرائے جائیں گے ۔واضح رہے کہ پی ایس ایل فائیو کے میچز کورونا وائرس کے باعث ملتوی کئے گئے تھے ۔

مزید :

کھیل -