عثمان بزدار کی طرف سے شہباز شریف کو خوش آمدید :فیاض الحسن چوہان

عثمان بزدار کی طرف سے شہباز شریف کو خوش آمدید :فیاض الحسن چوہان
عثمان بزدار کی طرف سے شہباز شریف کو خوش آمدید :فیاض الحسن چوہان

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی حکومت کی طرف سے ہم شہباز شریف کو خوش آمدید کہتے ہیں۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ امید ہے شہباز شریف وطن واپسی پر پوائنٹ اسکورنگ نہیں کریں گے۔صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ حکومت نے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ملکر وائرس کے خلاف جنگ جیتنی ہے،شہباز شریف آئیں اور بطور اپوزیشن لیڈر اپنا کردار ادا کریں۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور