میانوالی کے سرکاری ہسپتال کی نرس سے مبینہ اجتماعی زیادتی، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

میانوالی کے سرکاری ہسپتال کی نرس سے مبینہ اجتماعی زیادتی، زخمی حالت میں ...
میانوالی کے سرکاری ہسپتال کی نرس سے مبینہ اجتماعی زیادتی، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میانوالی (ویب ڈیسک) میانوالی میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو)  ہسپتال کی نرس سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، جیو نیوز کے مطابق خاتون نرس ہسپتال روڈ پر زخمی حالت میں ملی تھی، اسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ نرس سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے، واقعےکے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔پولیس کا مطابق نرس شوہر سے جھگڑے کے باعث کچھ ماہ سے ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی۔