انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی ؟ جانئے 

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی ؟ ...
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں کتنی کمی ہوئی ؟ جانئے 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 283.92 روپے کا ہو کر بند ہو ا ۔

مزید :

بزنس -