بھلوال پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق
بھلوال(مانیٹرنگ ڈیسک)چوری کے الزام میں گرفتارنوجوان پولیس حراست میں جاں بحق ہوگیاہے جس پر ورثاءنے پولیس تشدد کا الزام لگایاہے۔چوری کے الزام میں گرفتارنوجوان پولیس حراست میں جاں بحق ہوگیاجس پر ورثاءنے تھانہ چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور ٹریفک معطل رکھی ۔ورثاءنے الزام عائد کیاہے کہ پولیس کے بیہمانہ تشدد سے نوجوان کی موت واقع ہوئی ہے ۔