بونیر میں ٹریفک حادثہ ، 20مسافر زخمی

بونیر میں ٹریفک حادثہ ، 20مسافر زخمی
بونیر میں ٹریفک حادثہ ، 20مسافر زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بونیر(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی سے آنے والی مسافر بس بونیر کے قریب کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 20افرادزخمی ہوگئے ۔ریسکیوٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ڈگر ہسپتال منتقل کردیاجہاں ایک شخص کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق حادثے کے فوری بعد ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی تھی۔

مزید :

بونیر -