کراچی میں بوائلر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق، پانچ زخمی

کراچی میں بوائلر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق، پانچ زخمی
کراچی میں بوائلر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق، پانچ زخمی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کورنگی کے علاقے سنگر چورنگی کے قریب فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے۔بوائلرپھٹنے سے چھ افراد زخمی ہوگئے جنہیں جناح ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔دھماکے کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز اور امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔

مزید : کراچی