زرداری کی عبداللہ گل سے ملاقات ،شکا گو کانفر نس سے خطا ب ،نیٹو سپلائی اور تعاﺅ ن پر پارلیمنٹ کا فیصلہ ہی مانیں گے:صدرپاکستان

زرداری کی عبداللہ گل سے ملاقات ،شکا گو کانفر نس سے خطا ب ،نیٹو سپلائی اور ...
زرداری کی عبداللہ گل سے ملاقات ،شکا گو کانفر نس سے خطا ب ،نیٹو سپلائی اور تعاﺅ ن پر پارلیمنٹ کا فیصلہ ہی مانیں گے:صدرپاکستان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شکاگو (مانیٹرنگ ڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے افغانستان کو 20ملین ڈالر ز کی امداد دینے کا اعلان کیاہے۔یہ اعلان انہوں نے شکاگو کانفرنس اور ترک صدر عبداللہ گل سے ملاقات میں کیاہے جس میںانکاکہنا تھا کہ پاکستان ہمسایہ ملک افغانستان کاامن واستحکام چاہتا ہے ان کے اعلان کے مطابق 20ملین ڈالر میں سے 5ملین ڈالر افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز جبکہ 15ملین ڈا لر سا ما ن اور تر بیت کیلئے دیے جا ئیں گے ۔ صدرزدرادی کا کہنا تھا کہ دہشگر دی کو جڑ سے اکھا ڑ نے کیلئے کرادار ادا کر تے رہیں گے جبکہ ہما ری فو ج آ ج بھی دہشتگردوں سے مقا بلہ کر رہی ہے ۔سلالہ حملے کے بعد ان کو ششو ں کو بری طر ح دھچکا لگا ہے ، جس پر پارلیمنٹ میں تمام سیاسی جما عتوں نے نیٹو سے تعا ون کے جا ئز کی با ت کی گئی ہے ۔ افغا نستان ٹرا نز ٹ ٹریڈ کو تا جکستان اور دیگر ممالک تک پھیلا یا جا ئے گا۔تمام جمہو ری قوتوں نے پارلیمنٹ کے اس فیصلے کی تا ئید کی ہے جس میں نیٹواور ایساف سے تعا ون کا روڈ میپ بھی دیا جا ئے گا جبکہ ہم پارلیمنٹ اور جمہو ری اداروں کے فیصلو ں کے پا بند ہیں۔ خطے میں معا شی تر قی کیلئے خو د کو ہر اقدا م میں شا مل کر نا چا ہتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ افغا نستان ٹرا نز ٹ ٹریڈ کو تا جکستان اور دیگر ممالک تک پھیلا یا جا ئے گا۔انکا کہنا تھا کہ تعلقا ن کا انحصا ر با ہمی احترا م ،خو د مختا ری پر منحصر ہے۔ صدر عبداللہ گل اور زرداری ملا قات میں علاقا ئی ، عا لمی اور خطے کے امو ر کے سا تھ سا تھ پا ک تر ک تعا ون پر تبا دلہ خیا ل بھی کیا گیا ۔ انکا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خلا ف جنگ مین پاکستان کو عالمی برا دری کی مدد کی ضرورت ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -