ہالی ووڈ فلم’’ ٹیکساس رائزنگ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم’’ ٹیکساس رائزنگ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک(این این آئی) ہالی ووڈ فلم ٹیکساس رائزنگ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا،فلم رواں ہفتے ریلیز ہوگی،ہالی ووڈ فلم ٹیکساس رائزنگ کا نیا ٹریلر منظر عام پر آگیا، فلم میں ایکشن کے بھرپور رنگ دیکھنے کو ملیں گے،فلم ٹیکساس رائزنگ کی کہانی میں شامل ہے ریاست میں ہونے والی خانہ جنگی، خون خرابا اور ماردھاڑ کرتی ہے زندگیوں کو متاثر،فلم میں خانہ جنگی کی وجہ طبقاتی فرق بتایا گیا جس کی وجہ سے نچلا طبقہ بغاوت کا علم بلند کرتا ہے۔

، ایکشن سے بھرپور فلم 25 مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید : کلچر