اسٹیو جابز کی سوانح عمری پر بننے والی فلم کا ٹریلر ریلیز

اسٹیو جابز کی سوانح عمری پر بننے والی فلم کا ٹریلر ریلیز

نیویارک(این این آئی) ایپل کمپنی کے بانی اورچیئرمین اسٹیو جابز کی سوانح عمری پر بننے والی فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا، اسٹیو جابز کی سوانح عمری پر بننے والی فلم اسٹیو جابزکا ٹریلر ریلیز کردیا گیا،فلم کی کہانی 1998ء تک کمپنی کی مصنوعات کے ارتقاء کے گرد گھومتی ہے جن میں آئی میک کی رونمائی بھی شامل ہے ،فلم میں اسٹیو جابز کا کردارمائیکل فیس بینڈر،ادا کریں گے اور دیگر کاسٹ میں کیٹ ونسلیٹ،سیٹ روجن اورجوناتھن ہوف مین شامل ہیں،آسکر ایوارڈ یافتہ ڈینی بوائیل نے فلم کی ہد ا یت کاری دی ہے،فلم اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی

مزید : کلچر