شاہ رخ خان فلم دل والے میں زیر آب ایکشن مناظر عکسبند کروائیں گے

شاہ رخ خان فلم دل والے میں زیر آب ایکشن مناظر عکسبند کروائیں گے
شاہ رخ خان فلم دل والے میں زیر آب ایکشن مناظر عکسبند کروائیں گے

  

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ کنگ خان فلم ’’ دل والے ‘‘ میں زیر آب ایکشن مناظر عکسبندی کرائیں گے فلم کی پروڈکشن ٹیم کا کہنا ہے کہ اس فلم میں کڑیا میں دکھائے گئے مناظر سے بہت کچھ زیادہ ہے ٹیم کا کہنا ہے کہ یہ ایک پرفیکٹ فلم ہے جس میں سب سے خاص بات یہ ہے کہ شاہ رخ اس فلم کے لئے زیر آب ایکشن مناظر عکسبندی کروائیں گے فلم کے ڈائریکٹر روہٹ کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد فلم کو ہت ہی منفرد انداز دینا ہے ۔

مزید : کلچر