اداکارہ شردھا کپور نئی فلم میں گلوکاری کے جوہر دکھائیں گی

اداکارہ شردھا کپور نئی فلم میں گلوکاری کے جوہر دکھائیں گی
اداکارہ شردھا کپور نئی فلم میں گلوکاری کے جوہر دکھائیں گی

  

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نئی فلم راک آن کے سیکوئل میں گلوکاری کے جوہر دکھائیں گی۔2008ء میں بننے والی فلم راک آن کے سیکوئل میں شردھا کپور مرکزی کردار کریں گی ، اداکارہ فلم میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی ، راک ون ٹو میں شردھا کپور موسیقار بنیں گی ، وہ فلم میں اپنے کردار کو لے کر انتہائی خوش ہیں ۔ شردھا کپور ان دنوں اپنی نئی فلم’’ اے بی سی ڈی ٹو ‘‘کی پروموشن میں مصروف ہیں۔

مزید : کلچر