پاکستان کر کٹ ٹیم کو زمبابوے پر بر تر ی حا صل

پاکستان کر کٹ ٹیم کو زمبابوے پر بر تر ی حا صل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان زمبابوے کے مابین ماضی میں 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گئے جن کے نتائج اس طرح ہیں کہ 12 اکتوبر 2008 زمبابوے کے شہر گنگ سٹی میں پاکستان نے 7 وکٹوں سے زمبابوے کو شکست دی ، 16 ستمبر 2011 ہرارے میں پاکستان نے 85 رنز سے میچ جیتا ، 18 ستمبر 2011 ہرارے میں پاکستاننے 5 رنز سے زمبابوے کو شکست دی ۔ 23 اگست 2013 ہرارے میں پاکستان نے زمبابوے کو 19 رنز سے شکست دی اور 24 اگست 2013 کو پاکستان نے 19 رنز سے زمبابوے کو شکست دی اور پاکستان نے پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز جیتے جبکہ زمبابوے ایک بھی میچ نہیں جیتا ۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے گئے 5 میچوں میں جو ریکارڈز بنائے گئے وہ چند ایک درج ذیل ہیں جن میں ایک میچ میں زیادہ رنز 198/4 پاکستان نے بنائے سب سے کم رنز زمبابوے نے 107/8 بنائے ہیں سب سے بڑی فتح پاکستان نے 85 رنز سے زمبابوے کو شکست دی ۔ سب سے زیادہ رنز انفرادی اننگز 179 پاکستان کے محمد حفیط نے بنائے ۔ سب سے بڑی انفرادی اننگز 98 پاکستان کے محمد حفیظ نے بنائے ۔ سب سے زیادہ وکٹیں 11 پاکستان کے محمد حفیظ نے حاصل کیں ۔ سب سے بہترین باولنگ 10/4 پاکستان کے محمد حفیظ نے کی سب سے زیادہ کچز 4 پاکستان کے یاسر شاہ نے کیے ۔ سب سے بڑی پارٹنر شپ 143 پاکستان کے احمد شہزاد اور محمد حفیظ نے بنائی۔
جبکہ سب سے زیادہ میچز کھیلے ۔ زمبابوے کے چکمبرا نے زیادہ میچز کھیلے ۔