انڈونیشیا کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی میں کامیابی حاصل کرنا ہدف ہے

انڈونیشیا کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی میں کامیابی حاصل کرنا ہدف ہے

اسلام آباد(آن لائن) قومی ٹینس سٹار اور پاکستانی نمبر ون عقیل خان نے کہا ہے کہ ان کا ہدف انڈونیشیا کے خلافف ڈیوس کپ ٹائی میں کامیابی حاصل کرنا ہے۔ عقیل خان نے کہا کہ وہ اس مقصد کے حصول کیلئے اسلام آباد میں مسلسل تربیت حاصل کررہے ہیں۔ ٹائی سے قبل بھارت میں آئی ٹی ایف فیوچر ٹورنامنٹ میں شرکت کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ٹینس کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے تاہم کھلاڑیوں کو اپنے کھیل پر بھرپور توجہ دینے کی ضرورت ہے

مزید : کھیل اور کھلاڑی