کامن ویلتھ چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی ویٹ لیفٹنگ ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری

کامن ویلتھ چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی ویٹ لیفٹنگ ٹیم کے کھلاڑیوں کا ...

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے کامن ویلتھ چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی ویٹ لیفٹنگ ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہے۔ قومی کوچ الیاس بٹ نے بتایا کہ کامن ویلتھ چیمپئن شپ رواں سال اکتوبر میں بھارت میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن نے تربیتی کیمپ کیلئے 16 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے

مزید : کھیل اور کھلاڑی