ڈینٹل ہسپتال میں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال، مریضوں کا علاج معالجہ معطل

ڈینٹل ہسپتال میں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال، مریضوں کا علاج معالجہ معطل

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈینٹل ہسپتال میں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث مریضوں کا علاج معالجہ معطل ہو گیا ۔گزشتہ روز ینگ ڈاکٹروں نے ڈینٹل ہسپتال میں ہڑتال کی اور مریضوں کا بائیکاٹ کر دیا جس کے باعث دور دراز سے آئے ہوئے مریضوں کا علاج معالجہ نہ ہو سکا ۔دن بھر مریض علاج معالجہ کے لیے ذلیل و خوار ہوتے رہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1