سانحہ نلتر،صدر مملکت نے جاں بحق سفیروں کی بیگمات کیلئے ستارہ پاکستان کی منظوری دے دی

سانحہ نلتر،صدر مملکت نے جاں بحق سفیروں کی بیگمات کیلئے ستارہ پاکستان کی ...
سانحہ نلتر،صدر مملکت نے جاں بحق سفیروں کی بیگمات کیلئے ستارہ پاکستان کی منظوری دے دی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی ایڈوائس پرسانحہ نلتر میں ہلاک ہونے والوں سفیروں کی بیگمات کیلئے صدر پاکستان ممنون حسین نے ستارہ پاکستان کے اعزاز کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے سانحہ نلتر میں ہلاک ہو نے والے سفیروں کی تعزیت کیلئے منعقدہ تقریب میں سفیروں کی بیویوں کو ستارہ پاکستان دینے کی درخواست کی تھی جس کی صدر پاکستان نے منظوری دے دی ہے ۔ناورے، فلپائن،انڈونیشیااور ملائیشیا کے سفیروں کی بیگمات کو ستارہ پاکستان دیا جائے گا

مزید : قومی /اہم خبریں