پاکپتن کے نواحی علاقے سے 3 غیر ملکی باشندے گرفتار، القاعدہ سے تعلق کا شبہ

پاکپتن کے نواحی علاقے سے 3 غیر ملکی باشندے گرفتار، القاعدہ سے تعلق کا شبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حساس ادارے نے پاک پتن کے نواحی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 3 غیر ملکی افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں نے پاک پتن کے علاقے میں کارروائی کے دوران 3 غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تینوں ملزمان کو القاعدہ سے تعلق کے شبہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -