رائیونڈ ،ڈیوٹی سے فارغ ہو کر گھر جانیوالے پولیس کا نسٹیبل کو راہ میں قتل کر دیا گیا

رائیونڈ ،ڈیوٹی سے فارغ ہو کر گھر جانیوالے پولیس کا نسٹیبل کو راہ میں قتل کر ...

لاہور (کر ائم سیل)رائیونڈ کے علاقہ میں ڈیوٹی سے واپس گھر جانے والا کا نسٹیبل نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ہلا ک ہو گیا ۔واقع کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی پولیس نے لاش قبہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ میں جمع کر وادی ۔تفصیلا ت کے مطابق جیا بگا کا رہائشی ابراہیم کا نسٹیبل رائے ونڈ میں سکیورٹی کی ڈیوٹی پر معمور تھا گزشتہ رات وہ ڈیوٹی سے واپس گھر جا رہا تھا کے نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے اسے قتل کر دیا واقع کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے جناح ڈیڈ ہاؤس میں جمع کر وادی ہے۔پولیس کے مطابق مقتول ایک بیٹی کا باپ ہے۔

مزید : علاقائی