سبز ہ زا ر میں کار سے ملنے والی دونعشوں کی شناخت ہو گئی،مقامی قبر ستا ن میں سپرد خا ک

سبز ہ زا ر میں کار سے ملنے والی دونعشوں کی شناخت ہو گئی،مقامی قبر ستا ن میں ...
سبز ہ زا ر میں کار سے ملنے والی دونعشوں کی شناخت ہو گئی،مقامی قبر ستا ن میں سپرد خا ک

  

لا ہور (کرا ئم سیل )سبز ہ زا رکے علاقہ میں 3روز قبل کپڑا ڈا لی سٹار ٹ کا ر سے ملنے وا لی نعشوں کا معمہ حل ہو گیا ۔پو لیس نے پوسٹ ما رٹم مکمل کر کے نعشیں ور ثا ء کے حوالے کر دیں ،خا تو ن کی شنا خت 28سا لہ بنیش کے نا م سے ہو گئی ۔ پو لیس ذرا ئع کے مطا بق مو ت کا ر بن مونو اکسائیڈپھیپھڑوں میں جانے سے ہو ئی ہے ، قتل یا خودکشی نہیں ہے ۔تفصیلا ت کے مطا بق سبزہ زا ر ما ڈ ل با زا ر سے 3روز قبل کا ر نمبر LEW-07-2007-1710سے ملنے وا لی نوجو ان30سا لہ کا شف اور خاتو ن کی نعش کی شنا خت 28سا لہ بنیش کے نا م سے ہو ئی ہے جو سبز ہ زا ر کی ر ہا ئشی تھی اور بی اے کی طا لبعلم تھی ۔ پو لیس کے مطا بق دو نو ں سبزہ زا رکے ر ہا ئشی تھے اور کا شف شاد ی شد ہ تھا اور بد ھ با زا ر میں سپر وائزر تھا ۔کاشف کی بنیش کے سا تھ دو ستی تھی وقوعہ کے روز کا شف اپنی کا ر میں بنیش کے سا تھ آ یا اور بد ھ با زار کے سیکورٹی گا رڈکو کہا کہ کا ر کے اوپر کپڑا ڈا ل دو جس پر سیکورٹی گا رڈنے کپڑا ڈا ل د یا اور وہا ں سے چلا گیا ۔ 8 گھنٹے گزر نے کے بعد کر کٹ کھیلتے ہو ئے نو جو انوں کو تشو یش ہو ئی جس پر انہو ں نے مشکو ک جا ن کر پو لیس کو اطلا ع دی کہ ما ڈ ل با زار میں کا ر کھڑ ی ہے جس پر پو لیس موقع پر پہنچی تو کا شف اور بنیش کی نعشیں کا ر میں پڑ ی تھی ۔ ذرا ئع کے مطا بق کا ر میں اے سی چل ر ہا تھا اور کا ر کے او پر کپڑا تھا کپڑا کا ر کے سلنسر میں پھنس گیا جس سے کا ر میں کا ر بن مونو اکسائیڈبھر گئی جس سے د ونو ں کا د م گھٹ گیا جو مو ت کا سبب بنا۔ پو لیس نے سیکورٹی گا رڈسے بھی تفتیش کی ہے اور پو لیس کا کہنا ہے کہ کا شف اور بنیش کے ور ثا ء کا کہنا ہے کہ حا دثہ تھا اسلئے کو ئی کا رروا ئی نہیں کروا نا چا ہتے ۔پو لیس نے نعشیں پوسٹ ما رٹم کے بعد ور ثا ء کے حوالے کردی جسے بعدازا ں مقامی قبر ستا ن میں سپرد خا ک کردیا گیا

مزید : علاقائی