لوئر مال سے 50سالہ شخص کی نعش برآمد
لاہور (کرائم سیل) لو ئر مال کے علاقہ میاں منشی ہسپتال کے قرین 50سالہ شکض کی لاش برآمد ہو ئی ہے متوفی کا رنگ گندمی ، چہرہ لمبوترا، کمزور جسم ، سر کے بال بڑھے ہوئے ، دائیں بازو پر سرمہ سے ZS کندہ ہے ۔ قد قریباً 5 فٹ 3/4 انچ ہے۔