رائیو نڈ میں35 سالہ شخص پر اسر ار طو ر پر ہلا ک

رائیو نڈ میں35 سالہ شخص پر اسر ار طو ر پر ہلا ک

لا ہور ( کر ائم سیل) رائیو نڈ کے علا قہ سٹی میں پو لیس کو اطلا ع ملی کہ ایک شخص کی لا ش پڑ ی ہے پو لیس نے لا ش قبضہ میں لے کر مر دہ خا نے پو سٹما ر ٹم کے لئے جمع کر وا دی ۔لڑ کے کی جیب سے شنا ختی کا رڈ ملا جس پر اس کا نا م عا مر ہے اور اس کی عمر تقر یبا 35سال کے لگ بھگ ہے تا ہم اصل حقا ئق پو سٹما ر ٹم کے بعد سا منے آ ئے گئے۔

مزید : علاقائی