پنجاب یونیورسٹی میں سوالنامے کی تیاری کے موضوع پر ورکشاپ آج ہو گی

پنجاب یونیورسٹی میں سوالنامے کی تیاری کے موضوع پر ورکشاپ آج ہو گی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ فرنچ کے زیر اہتمام فیکلٹی ٹریننگ پروگرام کے سلسلے میں "سوالنامے کی تیاری"کے موضوع پر ورکشاپ آج ہوگی۔ ورکشاپ گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کے لئے بھرتی ہونے والے نئے اساتذہ کے لئے سود مند ہوگی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4