پنجاب یونیورسٹی نے ایل ایل بی کے مختلف امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

پنجاب یونیورسٹی نے ایل ایل بی کے مختلف امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی پارٹ ون ، ٹو اور تھرڈ سالانہ 2015ء کے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔جبکہ ایل ایل بی پارٹ ون ، ٹو اور تھرڈ سالانہ 2015ء کے امتحانات بالترتیب 15، 16اور 17جون 2015ء سے شروع ہوں گے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4