رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے وزیراعلیٰ بھرپور اقدامات کر رہے ہیں،عثمان منان

رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے وزیراعلیٰ بھرپور اقدامات ...

لاہور(پ ر) بادامی باغ مارکیٹ کمیٹی کے ایڈمنسٹریٹر عثمان منان شیخ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے وزیراعلیٰ بھرپور اقدامات کر رہے ہیں مقدس مہینے میں گرانفروشی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی مارکیٹ کمیٹیاں تمام بازاروں میں عوام کو سستی اور معیاری چیزیں فراہم کریں گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4