پی پی 139کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ

پی پی 139کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ

لاہور(پ ر) مسلم لیگ(ن) پی پی 139کے نائب صدر ملک ندیم منا نے کہا ہے کہ حلقہ میں بہت سے مسائل موجود ہیں ،عوام کو بنیادی سہولیات بھی میسر نہیں ہیں ہمارا اعلیٰ قیادت سے مطالبہ ہے کہ حلقہ میں موجود مسائل کو ختم کرنے کے لئے منتخب نمائندے کو ہدایات دی جائیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4