یوسی 200میں مسلم لیگ (ن)کی خواتین تنظیم نو کے لیے میٹنگ

یوسی 200میں مسلم لیگ (ن)کی خواتین تنظیم نو کے لیے میٹنگ

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ احمد احسان ،سید توصیف شاہ کے حلقے

NA.126،PP151،200.UCمیں مسلم لیگ (ن)کی جانب سے خواتین تنظیم نو کے لیے میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں خصوصی مہمانان گرامی کوارڈینٹر مسلم لیگ (ن)کی جانب سے خواتین تنظیم نو کے لیے میٹنگ کونسلر حضرات بھائی پیر محمد، خوشنود بٹ،اعجاز احمد،اشتیاق بٹ،رانا مدثر،سید مجاہد شاہ،سید عثمان شاہ اور کارکنان مسلم لیگ(ن)نے شرکت کی جن میں سید پپو شاہ،اعظم بٹ،نیاز احمد نوشاہی،لالہ اسلم،فیاض اکبر،آفتاب پپو،عمران سلہری ادریس شاہ،رفعت عرفان ،صائمہ عمر فاروق،طاہرہ نیازی،نسرین حفیظ،فرح علیم،شکیلہ حفیظ،سیدہ اُم فرواء،زینب عمران،ثناء نعیم،زری بی بی و اہل علاقہ نے شرکت کی اور سیدہ زاہدہ شاہ کو صدراور لبنیٰ امجد کو جنرل سیکرٹری بننے کی مبارک باد دی، صدرسید زاہدہ شاہ اورجنرل سیکرٹری لبنیٰ امجد نے اپنے پر اعتماد کرنے پر خواجہ احمد احسان،سید توصیف شاہ اور پارٹی کا شکریہ ادا کیا اور عظم کیا کہ پارٹی کے اعتماد پر پورا اُتریں گی اور علاقے کی خواتین کے تمام مسائل حل کرنے کی پوری کوشش کریں گی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4