عبد الحفیظ احمد ،سید منور بخاری ،پروفیسر میاں محمد ایوب کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کل ہو گا

عبد الحفیظ احمد ،سید منور بخاری ،پروفیسر میاں محمد ایوب کی یاد میں تعزیتی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) جماعت اسلامی کے رہنماعبد الحفیظ احمد ،سید منور بخاری ،پروفیسر میاں محمد ایوب کی یاد میں تعزیتی ریفرنس 22مئی بروز جمعتہ المبارک کو 3بجے منصورہ میں ہو گا،امیر ضلع جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد ،ذکر اللہ مجاہد کے مطابق تعزیتی ریفرنس میں سی پی این ای کے صدر ،چیف ایڈیٹر روزنامہ پاکستان مجیب الرحمن شامی اور دیگر ممتازدانشور حضرات اور جماعت اسلامی کے رہنما شریک ہوں گے ۔