ن لیگ کی سیدہ زاہدہ شاہ یوسی 200 کی صدر مقرر

ن لیگ کی سیدہ زاہدہ شاہ یوسی 200 کی صدر مقرر
ن لیگ کی سیدہ زاہدہ شاہ یوسی 200 کی صدر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)مسلم لیگ(ن)کی سرگرم کارکن سیدہ زاہدہ شاہ کو مسلم لیگ(ن)یو سی200کا صدر مقررکر دیا گیا ،نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا سیدہ زاہدہ شاہ نے صدر کی حیثیت کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ۔