ڈینٹل ہسپتال میں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال ،مریض خوار

ڈینٹل ہسپتال میں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال ،مریض خوار

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈینٹل ہسپتال میں ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث مریضوں کا علاج معالجہ معطل ہو گیا ۔گزشتہ روز ینگ ڈاکٹروں نے ڈینٹل ہسپتال میں ہڑتال کی جس کے باعث دور دراز سے آئے ہوئے مریضوں کا علاج معالجہ نہ ہو سکا ۔دن بھر مریض علاج معالجہ کے لیے خوار خوار پھرتے رہے۔

مزید : صفحہ آخر