ترکمانستان کا دورہ مکمل، وزیراعظم نواز شریف 2روزہ دورے پر کرغزستان روانہ

ترکمانستان کا دورہ مکمل، وزیراعظم نواز شریف 2روزہ دورے پر کرغزستان روانہ
ترکمانستان کا دورہ مکمل، وزیراعظم نواز شریف 2روزہ دورے پر کرغزستان روانہ

  

اشک آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم میاں نواز شریف کرغزستان کے 2 روزہ دورے پر بشلک روانہ ہو گئے۔وزیر اعظم ترکمانستان کے دورے پر تھے، ترکمانستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد اشک آباد سے ہی کرغزستان کے لیے روانہ ہوئے۔ وزیراعظم میاں نواز شریف کرغزستان میں میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کریں جس میں دو طرف تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ دونوں ممالک کی قیادت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ پر بھی بات چیت کرے گی۔

مزید : قومی /Headlines