ایف آئی اے کو ایگزیکٹ کے دفتر سے اہم شواہد مل گئے ،گرفتاریوں کا امکان

ایف آئی اے کو ایگزیکٹ کے دفتر سے اہم شواہد مل گئے ،گرفتاریوں کا امکان
ایف آئی اے کو ایگزیکٹ کے دفتر سے اہم شواہد مل گئے ،گرفتاریوں کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل اے آر وائے کا کہناہے کہ ایف آئی اے کو ایگزیکٹ کے دفتر سے قبضہ میں لیے گئے کمپیوٹرز سے اہم شواہ ملے ہیں ۔
نجی ٹی وی چینل کا کہناہے کہ ایف آئی اے نے پانچ سال قبل اگزیکٹ کیخلاف مقدمے کی دوبارہ تحقیقات کافیصلہ کر لیاہے اور اس مقدمے میں ملوث چھ ملازمین کو دوبارہ شامل تفتیش کیا جائےگا ۔ایگزیکٹ کے دفتر سے ملنے والے شواہدوں کی بنیا د پر گرفتاریوں کا بھی امکان ہے ۔

مزید :

کراچی -