سندھ حکومت نے موسم گرماکی تعطیلات یکم جون سے شروع کرنے کا حکم دے دیا

سندھ حکومت نے موسم گرماکی تعطیلات یکم جون سے شروع کرنے کا حکم دے دیا
سندھ حکومت نے موسم گرماکی تعطیلات یکم جون سے شروع کرنے کا حکم دے دیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سند ھ حکومت کا کہناہے کہ موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے شروع ہو جائیں گی اور اس کی کیخلاف ورزی کرنے والے تعلیمی اداروں کے لائسنس کینسل کر دیے جائیں گے ۔حکومتی حکم کے مطابق تعلیمی سرگرمیاں تین اگست سے دوبارہ شروع ہو جائیں گی ۔

مزید : کراچی