اگلے ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اگلے ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
اگلے ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اگلے ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 6روپے تک برھنے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی چینل جیونیوز کے مطابق اگلے ماہ سے رمضان بھی شروع ہونے جارہاہے اور ساتھ ساتھ پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا امکان بھی ظاہر کیا جارہاہے ،پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے 80پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6روپے 20پیسے اضافے کا امکان ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ ممکن ہے ۔

مزید : بزنس