شاہد کپور کا میرا کو تحفہ ، قیمت اتنی کہ تعلقات کا یقین ہی آجائے

شاہد کپور کا میرا کو تحفہ ، قیمت اتنی کہ تعلقات کا یقین ہی آجائے
شاہد کپور کا میرا کو تحفہ ، قیمت اتنی کہ تعلقات کا یقین ہی آجائے

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈاداکارشاہد کپور اور میراراجپوت کے تعلقات کی خبریں آئے روز بالی ووڈ کی زینت بن رہی ہیں اور جیسے جیسے تفصیلات سامنے آرہی ہیں ، خبریں بنتی جارہی ہیں ، ایسی ہی ایک انگوٹھی کی خبر سامنے آئی جو پریم کہانی کو بے نقاب کرتی ہے ۔

بھارتی اخبار ’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق شاہد کپور نے جلد ہی بننے والی اپنی دلہنیا میراراجپوت کو منگنی کی انگوٹھی تحفے میں دی ہے جس کی قیمت 23لاکھ روپے ہے ۔ ایک ویب سائیٹ کے حوالے سے اخبار نے بتایاکہ یہ انگوٹھی دلہن کی پسند کو مدنظر رکھتے ہوئے بنوائی گئی اور خود شاہد کپور نے تحفہ دیا۔

مزید : تفریح