پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ پام آئل درآمد کرنیوالا ملک بن گیا

پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ پام آئل درآمد کرنیوالا ملک بن گیا
پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ پام آئل درآمد کرنیوالا ملک بن گیا

  

لاہور (اے پی پی) پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ پام آئل درآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے اور خوردنی تیل کا شعبہ قومی خزانے میں سالانہ سو ارب روپے سے زائد کے ٹیکسز جمع کرا رہا ہے۔ یہ بات پاکستان وناسپتی ملز ایسوسی ایشن کے ذرائع نے اے پی پی ایجنسی کو بتائی۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان گزشتہ کئی سال سے ملائشیاءسے پام آئل درآمد کر رہا ہے جبکہ ملائیشین سپلائرز پاکستانی تاجروں کوانڈونیشیا کے نرخوں پر پام آئل کی سپلائی شروع کریں تو انہیں سالانہ کروڑوںڈالر منافع مل سکتا ہے۔

مزید : بزنس