آفریدی کوایشانت شرما مشکل باولر لگنے لگے

آفریدی کوایشانت شرما مشکل باولر لگنے لگے
آفریدی کوایشانت شرما مشکل باولر لگنے لگے

  

لاہور(ویب ڈیسک)قومی ٹی 20کپتان شاہدآفرید ی نے حیران کن طور پر بھارتی فاسٹ باﺅلر ایشانت شرما کو سب سے مشکل باﺅلر قرار دیا ہے۔انہوں نے اپنے حالیہ ایک انٹرویو میں کہا کہ ایشا نت شرما سب سے مشکل باﺅلر لگتے ہیں کیونکہ اب ان کی گیند پر آسانی سے شاٹ نہیں مار اجاتا۔انہوں نے ڈ ویلیئرز کو ٹی ٹونٹی کا سب سے بہترین کھلاڑی قرار دیا، آفریدی کا کہنا ہے اے بی ڈی ویلیئرز ہر طرح کا شاٹ کھیل سکتا ہے چاہے وہ کرکٹ کی کتاب میں ہو یا نہیں۔ایشانت شرماکو مشکل باو¿لر قرار دینے پر ناقدین کا کہنا ہے کہ سمجھ نہیں آتا کہ آفریدی کو ہوا کیاہے۔

مزید : کھیل