زمببوین پریکٹس سیشن، پولیس اہلکار نے مشکل کیچ پکڑ کر خوب داد سمیٹی

زمببوین پریکٹس سیشن، پولیس اہلکار نے مشکل کیچ پکڑ کر خوب داد سمیٹی
زمببوین پریکٹس سیشن، پولیس اہلکار نے مشکل کیچ پکڑ کر خوب داد سمیٹی

  

لاہور (ویب ڈیسک) زمبابوین پریکٹ سسیشن کے دوران پولیس اہلکار نے مشکل کیچ پکڑ کر خوب داد سمیٹی، مہمان ٹیم کے ایک بیٹسمین نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے چھکوں کی برسات کردی، کئی بار گیند میدان سے باہر گئی،ا سٹینڈز کے قریب ڈیوٹی دینے والے ایک پولیس اہلکار نے گیند اپنی جانب آتے دیکھتے ہی قابو کرلی جس پر گراﺅنڈ میں موجود سٹاف اور دیگر اہلکاروں نے اسے تالیاں بجا کر خوب داد دی۔ یاد رہے کہ چند روز قبل آئی پی ایل میں ایک پلیئر کے چھکے نے پولیس اہلکار کی آنکھ پھوڑ دی تھی۔

مزید : کھیل