جنگ جیتنے کیلئے قوم کا ساتھ ضروری ہو تاہے :راحیل شریف

جنگ جیتنے کیلئے قوم کا ساتھ ضروری ہو تاہے :راحیل شریف
جنگ جیتنے کیلئے قوم کا ساتھ ضروری ہو تاہے :راحیل شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ جنگ صرف فوج نہیں لڑتی بلکہ پوری قوم کی کوشش شامل ہوتی ہے اور جنگ جیتنے کیلئے قوم کا ساتھ ضروری ہے ۔ان کا کہناتھاکہ دہشت گردی کیخلاف جنگ آنے والی نسلوں کیلئے لڑ رہے ہیں ۔
آرمی چیف نے کمانڈ اینڈ سٹاف کوئٹہ کالج کادورہ کیا اور اس موقع پر آرمی چیف کا کہناتھا کہ ضرب عضب میں شاندار مامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور انہیں کامیابیوں کی وجہ سے شہروں میں آپریشن کیا جارہاہے۔راحیل شریف کا کہناتھا کہ پاکستان کو پیش سیکیورٹی خدشا ت مشکل اور کثیر الجہد ہیں اس لیے روایتی طریقہ کار جو اب قابل عمل نہیں رہا ۔انہو ں نے کہا کہ صرف محفوظ پاکستان ہی خوشحال اور ترقی کر سکتاہے اورضرب عضب کے بعد دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے سیاسی ماحول بن رہاہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -