اگر تم کنواری ہو تو ہسپتال چلو،سعودی دولہے کی اپنی دلہن سے ا نتہائی شرمناک فرمائش

اگر تم کنواری ہو تو ہسپتال چلو،سعودی دولہے کی اپنی دلہن سے ا نتہائی شرمناک ...
اگر تم کنواری ہو تو ہسپتال چلو،سعودی دولہے کی اپنی دلہن سے ا نتہائی شرمناک فرمائش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ایک شکی مزاج دولہے نے بدگمانی کی انتہا کردی اور اپنی نئی نویلی دلہن کو کنوار پن کی تصدیق کے لئے ہسپتال لے گیا۔

مزیدپڑھیں:عرب بیوی شوہر سے طلاق کیلئے عدالت جا پہنچی،وجہ ایسی کہ جان کر آپ ہنسی روک نہ پائیں گے
اخبار ”صدا“ کے مطابق دولہا رات کے وقت حجلہ عروسی سے پھنکارتا ہوا نکلا اور دلہن کے والدین کو طلب کرلیا، اس کا کہنا تھا کہ دلہن کنواری نہ تھی۔ جب دلہن کی والدہ نے یقین دہانی کروائی کہ اس کی بیٹی میں کوئی خامی نہیں تو دولہے نے اپنا شک دور کرنے کے لئے دلہن کو ہسپتال لے جانے کا فیصلہ کیا۔ اخبار کا کہنا ہے کہ طبی معائنے کے بعد اس بات کی تصدیق کردی گئی کہ دولہے کا شک بے جا تھا۔ بدظن دولہا طبی تصدیق کے بعد دلہن کو اپنے ساتھ واپس لے گیا، تاہم یہ واضح نہیں کہ اس کی طرف سے شرمساری یا معذرت کا اظہار کیا گیا یا نہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -