سانحہ صفورہ کے ملزمان گرفتار ، الطاف حسین کا پولیس کو خراج تحسین

سانحہ صفورہ کے ملزمان گرفتار ، الطاف حسین کا پولیس کو خراج تحسین
سانحہ صفورہ کے ملزمان گرفتار ، الطاف حسین کا پولیس کو خراج تحسین

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سانحہ صفورہ گوٹھ میں پیش آنے والے سانحہ کے ملزمان کو 3 روز میں گرفتار کر لیا تھا ۔ پولیس کی اس شاندار کامیابی پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) کے قائد الطاف حسین ن سندھ پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ میڈیا کو جاری بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ سندھ پولیس نے تاریخ میں پہلی مرتبہ اتنی پھرتی کا مظاہرہ کیا ہے جس پر وہ اپنی جماعت کی جانب سے سندھ حکومت اور پولیس کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

مزید : کراچی